کراچی(آئی این پی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی کرنٹ اکائونٹ ایک ماہ میں 363فیصد بڑھ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ ایک ارب 7 کروڑ ڈالرسرپلس رہا، اس سال قبل مارچ 2025 میں کرنٹ اکائونٹ 1 ارب 27 کروڑ ڈالر سر پلس رہا تھا۔ملکی کرنٹ اکائونٹ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں خسارے سے نکل کر 17 کروڑ 40 لاکھ ڈالر پلس ہوگیا