• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر نازلی حسین NBCR کی چیرپرسن منتخب

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈائو یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نازلی حسین کو نیشنل ایتھکس کمیٹی فار ریسرچ ( NBCR) کی چیرپرسن منتخب کرلیا گیا ہے۔ نیشنل بایو ایتھکس کمیٹی برائے تحقیق (NBC-R) پاکستان میں انسانی موضوعات پر کی جانے والی تحقیق کے اخلاقی معیارات کی نگرانی کرنے والا بنیادی ادارہ ہے، جو بایومیڈیکل اور سماجی علوم دونوں کا احاطہ کرتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید