• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوزوکی پاکستان نے باضابطہ طور پر فرونکس ایکس یو وی متعارف کرا دی

لاہور (جنگ نیوز)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے فخر کے ساتھ سوزوکی فرونکس باقاعدہ طور پر کرادی ہے، سوزوکی کی جانب سے پاکستان میں متعارف کرائی گئی گاڑیوں میں ُایکس یو وی (XUV)‘ ایک نئی کیٹیگری کا اضافہ ہو گیا ہے۔ تعارفی تقریب کے دوران پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے منیجنگ آفیسراور ایگزیکٹیو جنرل مینیجر، آٹوموبائل مارکیٹنگ – ایشیا، لاطینی امریکااور اوشیانیا ماسافومی ہارانونے عالمی سطح پر سوزوکی مختصر اور پختہ ڈھانچے، مؤثر، اعلیٰ معیار اور مضبوطی کو اجاگر کیا۔

ملک بھر سے سے مزید