• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنعتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کیلئے موثر اور معاون پالیسیاں متعارف کروائی جائیں، ماہرین

فیصل آباد (شہباز احمد) حکومت قومی گرڈ پر دباؤ کم کرنے اور بجلی کی طلب میں اتار چڑھاؤ سے نمٹنے کے لیے صنعتوں کو سولر انرجی پر منتقل ہونے کے لیے مؤثر اور معاون پالیسیاں متعارف کروائے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری، اکیڈیمیا اور تحفظ ماحولیات کے ماہرین نے یہ مطالبہ “پاکستان میں توانائی کی حفاظت اور پائیدار صنعتی نمو پر پرزیومر ریگولیشنز، ٹیرف سٹرکچر اور جنگی بحران کے اثرات” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں کیا ہے۔ سیمینار کا انعقاد آلٹرنیٹ ڈیولپمنٹ سروسز نے گرین گروتھ الائنس اور گرین کارپوریٹ الائنس کے اشتراک سے کیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید