• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے تعیناتی کے منتظر انسپکٹر عبدالقادر قمبرانی کو ایس ڈی پی او سول لائن سرکل ان کے پیش رو انور علی کو ایس ڈی آئی او پشتون آباد سرکل ٗ اسحاق علی چنگیزی کو ایس ڈی پی او قائد آباد سرکل جبکہ محمد طاہر کو ایس ڈی آئی او قائد آباد سرکل تعینات کر دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید