• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم شعر و سخن کے تحت سالانہ مشاعرہ 2 مئی کو لیاقت میموریل لائبریری میں ہوگا

کراچی (نیوز ڈیسک) بزم شعر و سخن پاکستان کی مجلس منتظمہ کا اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں صدر بزم شعر و سخن طارق جمیل بھولا والا اور معتمد عمومی اقبال آسی سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بزم شعر و سخن کا آٹھواں سالانہ مشاعرہ 2 مئی ہفتہ کو ابراہیم جوئیو آڈیٹوریم لیاقت میموریل لائبریری بالمقابل لیاقت نیشنل ہاسپٹل میں منعقد کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید