• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی چیمپئنز لاہور قلندرز کا سفر شدید مشکلات کا شکار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ گیارہ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا سفر شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اسے ٹورنامنٹ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہفتے کو لاہور قلندرز کا میچ چھ مسلسل میچ ہارنے والی راولپنڈیز سے ہوگا۔ فینز کو امید ہے کہ ان کی فیورٹ ٹیم بازی پلٹے گی۔قلندرز نے چھ میچ کھیلے ہیں وہ صرف دو میچ جیت سکی ہے اس کےصرف چار پوائنٹس ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سات میں سے تین میچ جیتے ، چار ہارے ہیں ۔ اس نے پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

اسپورٹس سے مزید