• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور: نیوزی لینڈ نے پہلا ون ڈے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میر پور میں پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو26 رنز سے شکست دے دی۔ جمعے کو نیوزی لینڈ نے 8 وکٹ پر247 رنز بنائے ۔ جواب میں میزبان ٹیم 221 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید