• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک محمد اویس فاروق بھپلا کی جانب سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں ظہرانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹسید یو سف رضا گیلانی کے اعزاز میں سر براہ بھپلا برادری ملک محمد اویس فاروق بھپلا کی جانب سے ظہرانے اکا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ملک اویس فاروق بھپلا نے علاقے کی محرومیوں اور مسائل کے حل کیلئے بات چیت کی جس پر چیئر مین سینیٹ نے بھر پور تعا ون کی یقین دہا نی کروائی، ظہرانے میں معزز شخصیات اور سیا سی و سماجی رہنماؤں اور علاقہ کی مختلف برادریوں کے سربراہاننے شرکت کی، اس موقع پرسا بق ایم پی اے سید احمد مجتبیٰ گیلانی،گدی نشین دربار موسیٰ پاک شہید سید ابو الحسن گیلانی، ملک فاروق بھپلا، میاں صلاح الدین پیر زادہ، ملک فیاض بھپلااور ملک زبیر بھپلا سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید