• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرن انجینئر فورم کا اجلاس، موجودہ قیادت پر اظہار اعتماد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویٹرن انجینئر فورم کا 47واں اجلاس ملتان میں منعقد ہواجس کی صدارت انجینئر ناصر ایاز گرمانی نے کی، اجلاس میں ہاؤس نے موجودہ قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انجینئر ناصر ایاز گرمانی کو بطور صدر اور انجینئر مرزا محمد شریف کو بطور جنرل سیکریٹری رواں سال کے اختتام تک اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کی منظوری دی،اجلاس میں سینئر اور ریٹائرڈ انجینئرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید