• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ساؤتھ پولیس نے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے کے لیے آنے والی پی ٹی آئی کی دو خواتین کو حراست میں لے لیا۔حراست میں لی گئی خواتین کو قریبی تھانہ منتقل کیا گیا۔حراست میں لی گئی خواتین حسنہ ندیم اور ہما اقبال شامل ہیں۔حراست میں لینے سے قبل پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء حسنہ ندیم نے میڈیا کو بتایا کہ پی ٹی آئی خواتین نے ہفتہ کو ڈاکٹر فہمیدہ لغاری کیس کے حوالے سے انصاف ہاوس کے باہر مظاہرے کا اعلان کیا تھا لیکن پولیس نے انصاف ہاؤس جانے والے راستے بند کردیے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید