• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل: پشاور زلمی پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنیوالی پہلی ٹیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی سات میچوں میں 13پوائنٹس کے ساتھ پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ آٹھویں نمبر پر موجود راولپنڈیز اپنے چھ میچ ہار کر پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔پلے آف مرحلے کی بقیہ تین جگہوں کے لیے چھ ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے۔

اسپورٹس سے مزید