• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کھیل کے شعبے میں صحت مند پلیٹ فارم کی فراہمی کے لئے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز اورہمدرد پاکستان کے درمیان باضابطہ دستخطی معاہدہ طے پاگیا،تقریب میں ہمدرد پاکستان کی چیئرپرسن سعدیہ راشد اور کراچی کنگز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی،سعدیہ راشد نے کہا کہ کراچی کنگز فرنچائز کے ساتھ اشتراک پر فخر ہے، اس وابستگی کے ذریعے صحتِ عامہ کے پیغام کو مزید وسعت دینے اور صحت مند طرزِ زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔

اسپورٹس سے مزید