• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کیلئے تیار ہیں، روس

ماسکو(جنگ نیوز) روس نے کہا ہےکہ وہ ایران سےافزودہ یورینیم کی منتقلی میں مددفراہم کرنے کیلئے تیارہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق روسی سرکاری جوہری توانائی کمپنی (Rosatom) کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے ہفتے کے روز کہاکہ ان کا ادارہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کی پیش رفت کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے، اور وہ ایران سے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد فراہم دینے کیلئے تیار ہے۔
اہم خبریں سے مزید