• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کی بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت

بغداد (اے ایف پی) سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی داخلی سیاست اور سلامتی کی صورتحال پر گفتگو، سیاسی تعطل بھی زیرِبحث آیا۔ قاآنی کا تہران کے اتحادی گروہوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے اور حساس حالات میں عراق کی سلامتی بچانے پر زور، سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی داخلی سیاست اور سلامتی کی صورتحال پر گفتگو، سیاسی تعطل بھی زیرِبحث آیا۔ ایران کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی ہفتے کے روز بغداد پہنچ گئے جہاں انہوں نے عراقی سیاسی رہنماؤں اور مسلح دھڑوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں، جن میں مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور اس کے عراق پر ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید