• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرحمان کھیتران کااظہارتعزیت

کوئٹہ(پ ر)صوبائی وزیرپبلک ہیلتھ و انجینئرنگ سردارعبدالرحمان کھیتران نے پی پی پی کے مرکزی رہنما میر باز محمدکھیتران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کااظہارکرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جواررحمت میںجگہ اورلواحقین کوصبرجمیل عطاءفرمائے۔
کوئٹہ سے مزید