لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے مولانا اکرم بھٹوی، احسان الحق ایڈووکیٹ، مولانا عمر شاکر کے ہمراہ علامہ ناصر مدنی کی رہائشگاہ پر ایکسیڈنٹ میں انکے زخمی بیٹے نوریز مدنی کی خیریت دریافت کی اس موقع پر احباب جماعت کافی تعداد میں جمع ہوگئے۔ جن سے گفتگو کرتے ہوے علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ علامہ ناصر مدنی اصلاح معاشرہ کی ایک تحریک ہیں