• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آتش بازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی سامان لے کر جانے والے شخص کوگرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق ملزم سے 10ڈبیاں ماچس پٹاخے، 5انار، پھلجھڑیاں اور شوٹس پٹاخے برآمد ہوئے، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید