• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر نے تعیناتی کے منتظرعبدالرازق رینج کمپلیٹ افسر کو ئٹہ راشد الراحمن زہری کو ایکٹنگ ایس پی رینج انو سٹی گیشین کو ئٹہ تعینات کر دیا جبکہ آصف علی مستوئی کو محکمہ داخلہ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید