ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے بچہ کو ڈنڈوں سے مارپیٹ کرنے کے الزام میں قاری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بی زیڈ پولیس کو فیاض حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا 9سالہ معاویہ مسجد میں قرآن پڑھنے گیا جسے استاد قاری محمد یوسف نے ڈندوں سے مارپیٹ کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔