ملتان (سٹاف رپورٹر) گیسٹرو سے متاثرہ 198 مریض گزشتہ روز سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے ، ان میں نشتر نشتر ہسپتال ایمرجنسی 48 جبکہ چلڈرن کمپلیکس ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال ، ساؤتھ سٹی ہسپتال سمیت نشتر 2ہسپتال میں 160سے زائد مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔