اسلام آباد( رانا غلام قادر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی شام یورپی کونسل کے صدر عزت مآب انتونیو کوسٹا نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ،نےخطے میں مذاکرات اور استحکام کو فروغ دینے میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا،امن عمل کی حمایت کی۔