کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مائی کلاچی روڈ نالے میں بجلی کا تار کاٹنے ہوئے کرنٹ لگنے سے 40 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ، پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی۔