• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلے کے احاطے میں قائم کمرے میں آگ سے چوکیدار کا سامان جل گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نارتھ ناظم آباد فائیواسٹار چورنگی کے قریب بنگلے کے احاطے میں قائم کمرے میں آگ لگنے کے باعث چوکیدار کا سامان جل گیا،فائربریگیڈ نے آدھے گھنٹے میں قابوپالیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید