کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن بے نظیر پارک سے 35سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ، پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادی تھا۔