کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلسنّت کے ممتاز عالم علامہ مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ محمدی گراؤنڈ عثمان آباد رنچھوڑ لائن میں ادا کی گئی، تدفین دارالعلوم نضرۃ العلوم میں کی گئی۔ علماء اور معززین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔