• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ میں منٹگمری جیمخانہ نے الرحمٰن کرکٹ کلب کو ہرادیا۔ منٹگمری نے 40 اوورز میں 6 وکٹوں پر 352 رنز بنائے۔ محمد معظم 121، عاقب انور 73 ، علی مہر 58 اور عاطف آفریدی نے 46 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 158 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید