• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زاہد محمود کراچی کنگز اسکواڈ کا حصہ بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے پاکستانی لیگ اسپنر زاہد محمود کو ایونٹ کے بقیہ میچز کے لیے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ انہیں ممکنہ طور پر خزیمہ بن تنویر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو حال ہی میں امارات کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید