کراچی( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میںسونے کی قیمت 10ڈالر فی اونس کی کمی سے 4788ڈالر سے کم ہو کر 4778ڈالر فی اونس پر آگئی ہے، مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت1000 روپے فی تولہ کی کمی سے 5 لاکھ 162 روپے فی تولہ ہو گئی ۔