• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھتہ خوری کے خلاف نارتھ کراچی کے صنعتکار سڑکوں پر نکل آئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) بھتہ خوری کے خلاف نارتھ کراچی ایسوسی ایشن کے صنعتکار سڑکوں پر نکل آئے۔نکاٹی کے صنعتکاروں نے بھتہ خوری کے خلاف احتجاج کیا۔ صدر نکاٹی فیصل کا کہنا تھاکہ گزشتہ روز نکاٹی کے ممبرز کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا تھا ۔ حکومت بھتہ خوری کے خلاف بھرپور اقدامات کرے۔
ملک بھر سے سے مزید