• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا لاہور میں یکم مئی پاور شو، احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(ممتاز علوی) پی ٹی آئی کا لاہور میں یکم مئی پاور شو، احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، پاکستان تحریکِ انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز سدھڑائچ کا کہنا ہے کہ کسان ونگ کے زیر اہتمام 150 تنظیموں کی شرکت متوقع، تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پاکستان تحریکِ انصاف اور اس کی ذیلی تنظیموں نے پنجاب میں احتجاجی تحریک کو دوبارہ شروع کرنے اور یکم مئی کو “عالمی یومِ مزدور” منانے کے لیے لاہور میں ایک بڑے عوامی اجتماع کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید