اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہےکہایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ بھی ختم ہوجائے گی،پن بجلی سے کم بجلی پیداوارکی بنیادی وجہ صوبوں سے پانی کی کم طلب ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق گزشتہ رات صوبوں کی ڈیمانڈ کی بدولت پیک ٹائم میں ڈیموں سے پانی کے اخراج سے 4950میگاواٹ بجلی پیدا ہوئے۔