کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین کے استعمال کی وجہ سے دو سال کی پابندی عائدکردی گئی۔ انہوں نے گزشتہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے فائنل کے دوران کوکین کا استعمال کیا تھا۔