• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عامر اور فہیم اشرف پر دس فیصد جرمانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میچ ریفری رچی رچرڈسن نے پاکستان سپر لیگ میچ کراچی میں ہونے والی بدمزگی کے بعد حیدرآباد کنگز مین کےفاسٹ بولر محمد عامر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ ان پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہوا۔ دونوں نے غلطی مان کرسزا کو تسلیم کرلیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید