اسلا م آ باد ( نیوز رپورٹر) پیر عبدالحق گیلانی ، پیر سید غلام معین الحق گیلانی پیر سید غلام قطب الحق گیلانی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ گولڑہ شریف میں بعد ازا نماز جمعہ المبارک ادا کی گئی۔ ملک بھر سے عقیدت مندوں اور اہم شخصیات کی گولڑہ شریف میں نماز جنازہ میں شرکت کی ۔نماز جنازہ میں چیئرمین سینٹ دوسرا گیلانی ڈاکٹر بابر عوان جاوید ہاشمی زمرد خان رکن قومی اسمبلی ملک ابرار ضیاء اللہ شاہ سمیت اہم سیاسی سماجی شخصیات اور ملک بھر سے علمائے مشائخ ملک بھر سے علمائے مشائخ گدی نشینوں نے شرکت کی۔