• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک مسعود احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

راولپنڈی(جنگ نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی کے سر پرست اعلیٰ ملک مسعود احمد رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج ان شاء اللہ بعد از نمازِ ظہر (ڈیڑھ بجے) مسجد المظفر، ڈی بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کے انتقال پر اہل علاقہ اور دوست احباب نے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔
اسلام آباد سے مزید