• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کےزیراہتمام علمی و ادبی مقابلہ جات کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’’سحر انتساب 2‘‘ کے تحت علمی و ادبی مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر کی جامعات کے 80 سے زائد مقررین نے شرکت کی اور اپنے شہر کی پہچان اور زبان کے نمائندگی کی، اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ ایسی سرگرمیاں نوجوانوں کی علمی و تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ملتان سے مزید