• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے مزدور یونین کا اجلاس، رانا محمد افضل کیلئے دعائے مغفرت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے مزدور یونین ملتان ڈویژن کا اجلاس زیر صدارت غلام شبیر منعقد ہوا جس میں ریلوے انقلابی یونین کے جنرل سیکرٹری رانا محمد افضل کے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا گیا اور ان کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی، اجلاس میں ڈویژنل سیکرٹری ظفر علی خان اور دیگر قائدین نے کہا کہ ریلوے مزدورں کو درپیش مسائل کو فوری حل کیاجائے،ریلوے کی نجکاری کو کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید