• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں ،تفصیلات کے مطابق نیو کراچی سیکٹر G/5مدینہ کالونی کے قریب سے55سالہ سید زوجہ اقبال احمد کی کئی روز پرانی لاش ملی ،موچکو تھانہ کی حدود بلدیہ لکی چڑھائی انصاف بوٹ کے قریب سے 40سالہ رستم کی لاش ملی ، گلستان جوہر تھانہ کی حدود بلاک 8 چاندنی بیکری کے قریب سڑک سے ایک شخص کی لاش ملی جس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید