• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمن آباد، مسلح ملزمان نے تین چکن شاپس اور گوشت کی دکان لوٹ لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سمن آباد بلاک 17 مین مارکیٹ میں مسلح ملزمان نے تین چکن شاپس اور گوشت کی دکان لوٹ لی۔6 موٹر سائیکلوں پر سوار 12 ڈاکوؤں نے واردات کی۔ملزمان تقریباً 5 لاکھ روپے لوٹ کر بآسانی فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید