پشاور(جنگ نیوز) سٹی ٹاؤن نمبر 2سٹریٹ نمبر 2نزد ICMS سکول حاجی کیمپ پشاور کا ٹوب ویل ایک ماہ سے خراب ہے اور نہ کوئی عوامی نمائندہ نہ کوئی ایم پی اے نہ کوئی ایم این اے اور خاص طور پر wssp والوں کو جو علاقے سے بل بھی لیتے ہے اور پھر بھی یہ حال ہے جوکہ شرم کا مقام ہے خیبر پختونخوا حکومت کو عوام کا کوئی پروا ہ نہیں ہے۔اہلیان علاقہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر دو دن میں یہ ٹیک نا ہوا تو ہم علاقے مکین احتجاج پر مجبور ہوجائیں گے ۔