• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، 2 رکنی گینگ گرفتار مسروقہ رقم وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )2رکنی گینگ کوگرفتار کرکےمسروقہ رقم اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیاگیا،تھانہ صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث 2 رکنی گینگ کوگرفتا ر کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید