• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران شہریوں کے تشدد سے زخمی ڈاکو دوران علاج ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ساڑھے تین نمبر میں گورئمنٹ اسکول کے قریب ہفتے اوراتوارکی درمیانی شب مبینہ طور پرڈکیتی کی واردات کے دوران شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو 24سالہ ریحان ولد یوسف شدید زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اتوارکودوران علاج جناح اسپتال میں ہلاک ہوگیا ،پولیس کے مطابق ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ ، چھینا ہوا سمیت 3 موبائل فون برآمدہوئے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید