• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم شعر و سخن کا آٹھواں سالانہ فیملی مشاعرہ ہفتے کو ہوگا

کراچی (پ ر) بزم شعر و سخن کا آٹھواں سالانہ فیملی مشاعرہ ہفتہ 2 مئی کو نو بجے شب لیاقت میموریل لائبریری کے محمد ابراہیم جویو آڈیٹوریم میں ممتاز شاعر صحافی محمود شام کی صدارت میں منعقد ہوگا،مہمان خصوصیشیخ شمیم احمد جملانہ ہوں گے، نظامت ڈاکٹر عنبرین حسیب عنبر اور شکیل خان کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید