کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائدآباد پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا،ملزمان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر کے موقعے سے فرار ہو گئے تھے،ملزمان کے قبضے سے پسٹل برآمد ہوا، شناخت شہبازاوربابو محمد کے نام سے ہوئی ہے۔