• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہری زخمی

ملتان (سٹافرپورٹر) پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہری زخمی ہوگیا ،پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،پولیس کو اصغر نے اطلاع دی کہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا گھر کے قریب پہنچا تو پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر گری جسے ہاتھ سے پکڑ لیا ،گلا اور ہاتھ دونوں زخمی ہوگئے، پولیس نے اطلاع پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید