کراچی( افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 110 پرواز منسوخ کی گئیں جن میں دبئی، ابوظہبی، شارجہ ،فجیرہ کی 40 اور اندرون ملک کی 24 پروازیں بھی شامل ہیں۔کراچی سے 24 لاہور 23 اسلام اباد 23 کوئٹہ 4 سکھر 2 سیالکوٹ 6 فیصل اباد 4 ملتان 8 پشاور 12 گلگت کی 4 پروازیں شامل ہیں۔