کراچی (افضل ندیم ڈوگر )گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف ایئرپورٹ سے 91 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں متحدہ عرب امارات کی 41 جبکہ اندرون ملک کی 13 پروازیں شامل ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی کی 22 لاہور 23 اسلام اباد 18 پشاور 14 ملتان 6 اسکردو 2 سکھر 2 کوئٹہ 2 فیصل اباد کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔