• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبو میں ڈرگ اسمگلر 22 بدھ بھکشو گرفتار

تصویر، سری لنکن میڈیا
تصویر، سری لنکن میڈیا

سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں ڈرگ اسمگلر 22 بدھ بھکشو گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق سری لنکن بدھ بھکشوؤں کو تھائی لینڈ سے واپسی پر 110 کلو حشیش کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق منشیات بدھ بھکشوؤں کے بیگز کے خفیہ خانو ں میں چھپائی گئی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید