کراچی (افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 80 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں دبئی ابوظہبی شارجہ اور فجیرہ ایئرپورٹس 16 جبکہ اندرون ملک کی 11 پروازیں شامل ہیں۔